اسلامی کیلنڈر 2027 کو موبائل کی ہوم اسکرین پر محفوظ کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے اس لنک پر کلک کریں:
https://qasmiwebtech.in/CALANDER2027/index.html
کیلنڈر کھلنے کے بعد اوپر دائیں جانب تین نقطوں (⋮) پر کلک کریں۔
Add to Home screen یا Install and create shortcut کے آپشن کو منتخب کریں۔
اس کے بعد Add یا Create shortcut پر کلک کریں۔
اب اسلامی کیلنڈر 2027 آپ کے موبائل کی ہوم اسکرین پر محفوظ ہو جائے گا۔ آئندہ آپ اسے صرف ایک کلک سے آسانی کے ساتھ کھول سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top