قاسمی ویب ٹیک میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا استقبال ہے
اداروں کا اعتماد ہماری پہچان
ہمارے بارے میں
قاسمی ویب ٹیک ایک جدید، بااعتماد اور پیشہ ور ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کمپنی ہے جو خصوصی طور پر اداروں، تنظیموں، مدارس، تعلیمی مراکز، نیوز پورٹل اور فلاحی انجمنوں کے لیے معیاری ویب سائٹس کی تیاری میں مہارت رکھتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف ویب سائٹ بنانا نہیں، بلکہ آپ کی تنظیمی شناخت کو ڈیجیٹل دنیا میں مؤثر طریقے سے اجاگر کرنا ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ ہر ادارے کی اپنی ایک الگ شناخت اور خدمات ہوتی ہیں، اس لیے ہم آپ کی ضروریات کے مطابق ایک منفرد، ذمہ دار اور موبائل فرینڈلی ویب سائٹ تیار کرتے ہیں، جو آپ کے پیغام، مشن، اور خدمات کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرے۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
مکمل اسٹیٹک یعنی تعارفی ویب سائٹ کی ڈیزائنگ، جس میں ادارے کا مکمل تعارف، تصویر، ویڈیو وغیرہ شامل ہو گا۔
ڈومین نیم رجسٹریشن: یعنی انٹرنیٹ پر آپ کے ادارے کے نام کی خریداری۔
ویب سرور و ہوسٹنگ: انٹرنیٹ پر جگہ کی خریداری جہاں آپ کی ویب سائٹ رکھی جاتی ہے۔
اردو، انگلش، عربی اور دیگر زبانوں میں ویب سائٹ انٹرفیس یعنی متعدد زبانوں میں ویب سائٹ کو دیکھنے کی سہولت۔
آن لائن عطیات، داخلے، رجسٹریشن اور رابطہ فارم کی سہولت۔
مدارس اور اداروں کے لیے نصاب، کتابیں، رسائل و میگزین اور سرگرمیوں کی ڈیجیٹل نمائش۔
سرچ انجن آپٹیمائزیشن: ایک ایسی تکنیک جس کے ذریعے آپ کی ویب سائٹ کو گوگل جیسے سرچ انجنوں میں اوپر لایا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا و ڈیجیٹل مارکیٹنگ۔
قاسمی ویب ٹیک کو کیوں منتخب کریں؟
پیشہ ور ٹیم اور جدید ٹیکنالوجی
معیار، ذمہ داری اور وقت کی پابندی
مناسب قیمت پر بہترین خدمات
اگر آپ اپنی تنظیم، مدرسہ، یا فلاحی ادارے کو آن لائن دنیا میں نمایاں دیکھنا چاہتے ہیں تو قاسمی ویب ٹیک آپ کے اعتماد پر پورا اترے گا