ہماری خدمات


ہم ہیں آپ کے ڈیجیٹل خوابوں کے معمار!
قاسمی ویب ٹیک ایک جدید اور قابل اعتماد آئی ٹی کمپنی ہے جو ویب ڈویلپمنٹ، ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مہارت رکھتی ہے۔ ہمارا مقصد کاروبار و اداروں کو آن لائن کامیابی کی راہ پر ڈالنے کی کوشش کرنا ہے۔

ویب ڈویلپمنٹ

قاسمی ویب ٹیک ،،ویب سائٹ بنانے میں مہارت، رکھتی ہے اور وقت کی پابندی کو اپنا شعار سمجھتی ہے۔ ہم آپ کے کاروبار یا برانڈ کے لیے جدید، ریسپانسیو اور یوزر فرینڈلی ویب سائٹس تیار کرتے ہیں جو نہ صرف خوبصورت ہوتی ہیں بلکہ فنکشنل اورایس، ای، او، فرینڈلی بھی ہوتی ہیں۔
ہماری تجربہ کار ٹیم جدید ویب ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے آئیڈیاز کو حقیقت میں بدلتی ہے، چاہے آپ ایک چھوٹا کاروبار چلا رہے ہوں یا ایک مکمل آن لائن سسٹم چاہتے ہوں۔

ویب ڈیزائننگ

قاسمی ویب ٹیک – جدید، منفرد اور متاثرکُن ویب ڈیزائننگ کی سروس فراہم کرتی ہے ۔کامیاب آن لائن موجودگی کا آغاز ایک شاندار ویب ڈیزائن سے ہوتا ہے ۔
ہم آپ کو فراہم کرتےہیں، کریئیٹو اور ریسپانسیو ویب ڈیزائننگ سروس، جو صرف خوبصورت نہیں بلکہ کاروباری مقاصد کے لیے مؤثر بھی ہوتی ہیں۔ ہمارا ہر ڈیزائن یوزر کے تجربے، برانڈ کی شناخت، اور جدید ڈیجیٹل تقاضوں کو مدِنظر رکھ کر تیار کیا جاتا ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

قاسمی ویب ٹیک ،کاروبار،اداروں، کمپنیوں اور تنظیموں کو ڈیجیٹل دنیا میں کامیاب بنانے کے لیے جدید اور مؤثر مارکیٹنگ سروس فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد آپ کے کاروبار و ادارے کو آن لائن ترقی دینا، برانڈ کو مضبوط بنانا اور زیادہ کسٹمرز تک پہنچانا ہے۔
ہم آپ کی آن لائن موجودگی کو بڑھاتے ہیں اور آپ کے برانڈ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں مدد کر تے ہیں

سرچ انجن آپٹیمائزیشن


SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن) ایک ایسی تکنیک ہے جس کے ذریعے آپ کی ویب سائٹ یا آن لائن کاروبار کو گوگل جیسے سرچ انجنوں میں اوپر لایا جاتا ہے، تاکہ جب لوگ متعلقہ چیزیں تلاش کریں، تو سب سے پہلے آپ کی ویب سائٹ دکھائی دے۔
مثال: اگر آپ کپڑوں کا کاروبار کرتے ہیں اور کوئی شخص گوگل پر “اچھے مردانہ کپڑے” لکھ کر سرچ کرے، تو SEO آپ کی ویب سائٹ کو پہلے یا دوسرے نمبر پر لانے میں مدد کرتا ہے۔

شوشل میڈیا مارکیٹنگ

شوشل میڈیا مارکیٹنگ یعنی فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے آپ کے کاروبار یا برانڈ یا ادارے کی تشہیر کرنا،
آج کے دور میں جہاں ہر کوئی موبائل استعمال کر رہا ہے، وہاں گاہک تک پہنچنے کا سب سے تیز اور آسان ذریعہ شوشل میڈیا ہے۔
ہم آپ کے برانڈ کو سوشل میڈیا پر پہچان دیتے ہیں تاکہ:
زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے بارے میں جانیں،
آپ کے کسٹمرز بڑھے۔
آپ کی پوسٹس پروفیشنل اور دلکش ہوں
آپ کے پروڈکٹس کی ویڈیوز، تصاویر اور اشتہارات تیار ہوں
فیس بک اور انسٹاگرام پر پروموشن ہوں
گو گل ایڈور ٹائزنگ وغیرہ خدمات شامل ہیں ۔

شو شل میڈیا کے اہم فائدے

کم خرچ میں زیادہ رسائی
برانڈ کی شہرت میں اضافہ
گاہک سے براہِ راست رابطہ
روزانہ یا ہفتہ وار رپورٹنگ
آن لائن سیلز میں اضافہ

ہم آپ کے لیے کیا بناتے ہیں؟

پروفیشنل اسٹیٹک ویب سائٹ ۔
موبائل فرینڈلی اور فاسٹ لوڈنگ ویب سائٹ۔
برانڈنگ کے مطابق رنگ، فونٹس اور گرافکس ۔
ڈیزائن جو صارف کو مشغول رکھے۔
لینڈنگ پیجز، بلاگز، پورٹ فولیوز اور ای کامرس ڈیزائن

قاسمی ویب ٹیک کوکیوں منتخب کریں؟

ہر کلائنٹ کے لیے منفرد اور برانڈ سے ہم آہنگ ڈیزائن کے لئے ۔
ریسپانسیو اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ویب سائٹ کے لئے
۔ ہر قدم پر مکمل مشاورت اور تعاون ۔
تیز رفتار ڈیلیوری و دن ورات سروس سپورٹ
معیاری ویب سائٹ اور لاگت کم۔

ہماری خصوصیات

تجربہ کار اور تخلیقی ٹیم
وقت پر پروجیکٹ کی تکمیل
معیار پر سمجھوتہ نہیں
مؤثر کسٹمر سپورٹ

ہم سے رابطہ کریں

کال اور واٹسپ.  9720232833

E-mail :qasmiwebtech@gmail.com

Websites :www.qasmiwebtech.in

Call Now Button Call Now
English Urdu

Get Website Updates & News

Scroll to Top