قاسمی ویب ٹیک — ڈیجیٹل ادارہ سازی
اب وقت ہے اپنے ادارے کو ڈیجیٹل بنانے کا، ہم آپ کے ادارے کو آن لائن لے جانے کے لیے تیار ہیں۔
لایا ہے لاکھ، پچاس، تیس، نہیں نہیں صرف پندرہ ہزار میں
💻
مکمل اسٹیٹک / تعارفی ویب سائٹ کی ڈیزائننگ جس میں ادارے کا مکمل تعارف، تصاویر، ویڈیوز اور دیگر معلومات شامل ہوں گی۔
🌐
ڈومین نیم رجسٹریشن انٹرنیٹ پر آپ کے ادارے کے نام کی خریداری۔
💾
ویب ہوسٹنگ انٹرنیٹ پر وہ جگہ جہاں آپ کی ویب سائٹ محفوظ رکھی جاتی ہے۔
🌍
ملٹی لنگوئج انٹرفیس یعنی مختلف زبانوں میں ویب سائٹ دیکھنے کی سہولت۔
📋
آن لائن فارم کی سہولت عطیات، داخلہ، رجسٹریشن اور رابطہ فارم شامل۔
📚
مدارس و اداروں کے لیے خصوصی سہولیات جیسے نصاب، کتابیں، رسائل، میگزین اور دیگر سرگرمیوں کی ڈیجیٹل نمائش۔
🔍
سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) ویب سائٹ کو گوگل جیسے سرچ / انجِنز میں اوپر لانا۔
💰
ایک سال کے بعد سالانہ صرف پانچ ہزار روپے ڈومین، ہوسٹنگ، اور مینٹیننس کے ہوں گے۔
Scroll to Top