صبر کا بدلہ جنت ہے

صبر کا بدلہ جنت ہے


فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ( يوسف : 18 )
(صبر کروں گا ، اور بخوبی صبر کروں گا۔ )
عزیز من ! صبر سے کام لو
قرآن سے رشتہ جوڑو
نمازوں کی پابندی کرو
اپنی پریشانی اور مصیبت پر اللہ سے اجر کی امید رکھو
یہ اللہ کی طے کی ہوئی تقدیر ہے۔
دنیا کی زندگی ایک امتحان ہے، جو ختم ہو جائے گی ایک پڑاؤ ہے، جس سے
,آخر کار ہم گزر جائیں گےاس بات کا یقین رکھو کہ ہم ایک دن جنت کے کسی درخت کے نیچے بیٹھے ہوں گے اور دنیاں کی معمولی چیزوں پر ہنس رہے ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top